منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

’’پاک فوج زندہ باد‘‘ پاکستان کے بڑے دشمنوں کو پھانسی پر لٹکادیا گیا

datetime 15  مارچ‬‮  2017

’’پاک فوج زندہ باد‘‘ پاکستان کے بڑے دشمنوں کو پھانسی پر لٹکادیا گیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) تین اور امن دشمن اپنے انجام کو پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردی سمیت سنگین جرائم میں ملوث 3 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔تینوں دہشتگردوں کو ساہیوال جیل میں پھانسی دی گئی ہے۔ دہشتگردوں کو فوجی عدالتوں کی جانب… Continue 23reading ’’پاک فوج زندہ باد‘‘ پاکستان کے بڑے دشمنوں کو پھانسی پر لٹکادیا گیا

یوم پاکستان پریڈ کی تیاریاں مکمل پریڈ میں کن چیزوں کی نمائش ہوگی؟ جان کر آپ بھی فخر کریں گے

datetime 15  مارچ‬‮  2017

یوم پاکستان پریڈ کی تیاریاں مکمل پریڈ میں کن چیزوں کی نمائش ہوگی؟ جان کر آپ بھی فخر کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں یوم پاکستان پریڈ کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیںسکیورٹی انتظامات بھی فائنل کر لئے گئے۔فضائی مظاہرے کیلئے ایئرفورس کے طیاروں کی ریہرسل پاک فضائیہ کے جدید طیاروں نے کرتب دکھائے اور فضا میں رنگ بھی بکھیرے۔پریڈ گراونڈ کے گرد سیکورٹی کے پانچ حصار ہوں گے پریڈ کےدوران پولیس اسپیشل برانچ… Continue 23reading یوم پاکستان پریڈ کی تیاریاں مکمل پریڈ میں کن چیزوں کی نمائش ہوگی؟ جان کر آپ بھی فخر کریں گے

پاک فضائیہ نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 15  مارچ‬‮  2017

پاک فضائیہ نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج میں سی ون تھرٹی شامل ہونے کی تقریب چکلالہ ائیرپورٹ پر منعقد کی گئی،اس تقریب کے مہمان خصوصی پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان تھے، اس تقریب کی خاص بات 50سویں سی ون تھرٹی کی اورہالنگ تھی جو ملکی سطح کی گئی ۔ پاک فضائیہ کا یہ… Continue 23reading پاک فضائیہ نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

’’گستاخانہ مواد ‘‘ پاکستان میں کوئی بھی شخص جسٹس شوکت عزیز کیلئے یہ کام نہ کرے ۔۔ عدالت نے حکم جاری کردیا

datetime 15  مارچ‬‮  2017

’’گستاخانہ مواد ‘‘ پاکستان میں کوئی بھی شخص جسٹس شوکت عزیز کیلئے یہ کام نہ کرے ۔۔ عدالت نے حکم جاری کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نےجسٹس شوکت عزیزصدیقی کی ذاتی تشہیر سے روک دیاہے۔ہائیکورٹ نے اپنے اعلامیے میں کہا ہےکہ کسی بھی جلسہ،جلوس،ریلی یااجتماع میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی تصاویر والے بینر نہ لگائےجائیں۔اعلامیے میں مزید کہا ہے کہ بازاروں،سڑکوں،گلی محلہ کی سطح پر جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی تصاویرنہ لگائی جائیں، میڈیا… Continue 23reading ’’گستاخانہ مواد ‘‘ پاکستان میں کوئی بھی شخص جسٹس شوکت عزیز کیلئے یہ کام نہ کرے ۔۔ عدالت نے حکم جاری کردیا

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے بارے میں ایمان افروز واقعہ

datetime 15  مارچ‬‮  2017

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے بارے میں ایمان افروز واقعہ

پاکستان کے معروف کالم نگار نوید مسعود ہاشمی لکھتے ہیں کہ میں زندگی میں پہلی مرتبہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے کورٹ نمبر3 میں داخل ہوا تو تلاوت کلام پاک شروع تھی ۔۔۔ کلام الٰہی کی تلاوت کی برکت سے کمرہ عدالت کا ماحول انتہائی بابرکت لگ رہاتھا ۔۔۔ میرا اسلام آبادکی عدالت میں آنے کا مقصد… Continue 23reading جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے بارے میں ایمان افروز واقعہ

موسم کی کروٹ ۔۔۔ کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 15  مارچ‬‮  2017

موسم کی کروٹ ۔۔۔ کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(آن لائن)ملک کے زیادہ تر علاقوںمیں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ قلات،مکران، مالاکنڈ ڈویژن، فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہوا ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گاتاہم کوئٹہ،ژوب… Continue 23reading موسم کی کروٹ ۔۔۔ کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

پاکستا ن کا یمنی عوام کیلئے کتنے لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان ؟ جان کر فخر کریں گے

datetime 15  مارچ‬‮  2017

پاکستا ن کا یمنی عوام کیلئے کتنے لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان ؟ جان کر فخر کریں گے

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ یمن میں امن کے قیام کیلئے پرعزم ہیں جبکہ یمنی عوام کیلئے 10لاکھ ڈالر کا امداد کا اعلان کیا ہے تاکہ ان کی مشکلات کم ہوں ۔ وزیراعظم نواز شریف نے منگل کے روز یہاں وزیراعظم ہائوس میں یمن کے نائب وزیراعظم و وزیر… Continue 23reading پاکستا ن کا یمنی عوام کیلئے کتنے لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان ؟ جان کر فخر کریں گے

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

datetime 15  مارچ‬‮  2017

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

بیجنگ (آئی این پی ) چین کے وزیر تجارت زونگ شان نے توقع ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور ون بیلٹ ون روڈ (او بی او آر ) منصوبے سے وابستہ ممالک کو بیروزگاری کے مسئلے پر قابو پانے میں اس منصوبے سے بڑی مدد ملے گی ، چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ او بی… Continue 23reading صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

ویزے کس کی اجازت سے جاری ہوتے تھے؟اسامہ بن لادن کوکس نے پکڑوایا؟حسین حقانی کے نئے انکشافات

datetime 15  مارچ‬‮  2017

ویزے کس کی اجازت سے جاری ہوتے تھے؟اسامہ بن لادن کوکس نے پکڑوایا؟حسین حقانی کے نئے انکشافات

واشنگٹن /اسلام آباد(آئی این پی)سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ میرے آرٹیکل کو غلط انداز میں لیا گیا، میں نے یہ نہیں کہاکہ اسامہ بن لادن کو ہم نے پکڑوایا ، امریکی اہلکاروں کو حکومت کی اجازت سے ویزے جاری کیئے گئے۔نجی ٹی وی کو دئیے گئے اپنے انٹرویو میں حسین حقانی نے… Continue 23reading ویزے کس کی اجازت سے جاری ہوتے تھے؟اسامہ بن لادن کوکس نے پکڑوایا؟حسین حقانی کے نئے انکشافات