سرکاری تعلیمی اداروں میں امتحانات میں حجاب کے 5اضافی نمبر،پنجاب حکومت نے وضاحت کردی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں سرکاری تعلیمی اداروں میں ایسی طالبات جو حجاب میں آئیں گی ان کوامتحانات میں 5اضافی نمبردیئے جائیں گے ۔پنجاب حکومت کے اس فیصلے کے بارے میں مختلف ٹی وی چینلوں پرخبریں جبکہ سوشل میڈیاپربھی ایسی ویڈیوزوائرل ہوئیں کہ پنجاب حکومت کی طرف سے حجاب کوفروغ دینے کےلئے یہ اہم اقدام کیاگیاہے تاہم دوسری طرف پنجا ب حکومت نےسرکاری تعلیمی اداروں میں حجاب کی وجہ سے… Continue 23reading سرکاری تعلیمی اداروں میں امتحانات میں حجاب کے 5اضافی نمبر،پنجاب حکومت نے وضاحت کردی