منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

عمران خان اچانک مشال خان کے گھر پہنچ گئے مشال کے اہلخانہ حیران۔۔ پہنچتے ہی کیا اعلان کر دیا؟

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ولی خان یونیورسٹی مردان میں قتل ہونے والے مشال خان کے گھر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان مقامی رہنمائوں کے ہمراہ مشال خان کے گھر گئے اور ان کے والدین سے ملاقات کی۔ ملاقات میںعمران خان نے مشال خان کے ظالمانہ قتل کی مذمت اور اہل خانہ سے تعزیت بھی کی۔

عمران خان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ مشال خان قتل کیس کو انصاف کی ایک مثال بنا دیں گے۔ اس کیس کے مرکزی مجرموں کو عبرتناک سزا دی جائے گی تا کہ آئندہ کوئی ایسا قدم نہ اٹھا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…