ہفتہ‬‮ ، 29 جون‬‮ 2024 

مشال خان نے گستاخی کی تھی یا نہیں؟آئی جی خیبرپختونخوا نے تحقیقات کے نتائج کا اعلان کردیا

datetime 17  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک)مشال خان نے گستاخی کی تھی یا نہیں؟آئی جی خیبرپختونخوا نے تحقیقات کے نتائج کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود نے مشال خان قتل کیس کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشال خان پر جو الزامات تھے، اس حوالے سے کوئی واضح ثبوت نہیں

ملا۔ انکوائری کرنا فیکلٹی کا کام نہیں تھا۔ اس بارے میں پولیس کو اطلاع کی جانی چاہیے تھی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ہماری تفتیش کی سمت درست ہے۔ مردان پولیس اچھے نتائج دے گی۔اورملزمان کوانصاف کے کہڑے میں کھڑاکرکے قرارواقعی سزادی جائے گی تاکہ آئندہ کوئی بھی غلط کام نہ کرسکے

موضوعات:



کالم



سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی


میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…