پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

پنجاب یونیورسٹی میں تصادم ،طلباء ایک دوسرے پر ٹوٹ پڑے،سامان کمروں سے باہر پھینک دیا،صورتحال کشیدہ

datetime 17  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پنجاب یونیورسٹی میں پشتون طلباء اور اسلامی جمعیت طلباء کے در میان پھرتصادم اور ہنگامہ آرائی ‘پشتوطلباء نے 15سے زائد مخالف طلباء تنظیم کے طلباء کو تشد د کا نشانہ بنانے کے بعد انکے سامان کمروں سے باہر پھینک دیا جبکہ اسلامی جمعیت طلباء نے ذمہ داروں کی گر فتاری کیلئے کنال روڈ بلاک کرکے احتجاجی دھرنہ دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں سوموار کے روز شام کے وقت اسلامی

جمعیت طلباء کے مطابق پشتو طلباء نے انکے لوگوں کے کمروں پر حملہ کر دیا جہاں نہ صرف15سے زائد طلبا ء کو تشدد کا نشانہ بنایا بلکہ ان کا سامان بھی اٹھا کر باہر پھینک دیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں جسکے بعد اسلامی جمعیت طلباء نے ذمہ داروں کی گر فتاری کیلئے کنال روڈ بلاک کرکے احتجاجی دھرنہ دیدیا اور ان کا کہنا ہے کہ جب تک ذمہ داران گر فتار نہیں ہوں گے ہمارا احتجاجی جاری رہیگا ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…