بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

مردان یونیورسٹی قتل،قصور وار کون؟مولانا فضل الرحمان نے بڑادعویٰ کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

لکی مروت (آئی این پی ) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مردان واقعہ افسوسناک ہے،توہین کا غلط الزام لگا کر اختلافات کو ہوادینے کی کوشش کی گئی،واقعہ کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرکے ملزمان کو سزا دی جائے،دینی جماعتوں کا اتحاد سب کی خواہش ہے،

سی پیک پاکستان کی معاشی ترقی کا ضامن ہے،خیبرپختونخوا حکومت ناکام ہے،پانچ سالوں میں صوبے کو پیچھے دھکیل دیا ہے۔منگل کو لکی مروت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مردان واقعہ افسوسناک ہے،توہین کا غلط الزام لگا کر اختلافات کو ہوادینے کی کوشش کی گئی،واقع کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرکے ملزمان کو سزا دی جائے۔انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ناموس رسالتؐ کے قانون کو تبدیل نہیں کرسکتا،خیبرپختونخوا حکومت ناکام ہے،پانچ سالوں میں صوبے کو پیچھے دھکیل دیا ہے،دینی جماعتوں کا اتحاد سب کی خواہش ہے،سی پیک پاکستان کی معاشی ترقی کا ضامن ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…