پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

’’ عبدالولی خان یونیورسٹی کا نام تبدیل ‘‘ مشال کے اہلخانہ کی درخواست پر عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کا نام مشال خان کے نام پر رکھنے کی درخواست، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ وہ جب عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے ہاسٹل میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے مشال خان

کے اہلخانہ سے تعزیت کیلئے ان کے گھر پہنچے تو مشال خان کے اہلخانہ نے ان سے دو معقول درخواستیں کی ہیں جن میں سے ایک عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کا نام تبدیل کر کے مشال خان کے نام پر رکھنے اور دوسرا مشال کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانا ہے۔عمران خان نے کہا کہ ملاقات کے دوران مشال کے خاندان کے صبر اور حوصلے سے متاثر ہوا اور ان کی درخواستوں کو ماننے کی ہرممکن کوشش کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…