جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

’’ن یا قانون میں سے کسی ایک کا جنازہ‘‘،شیخ رشید نے پاناماکیس کافیصلہ آتےہی پہلاکام کیاکیا؟جان کرآپ حیران رہ جائینگے

datetime 20  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)پانامہ کیس کے حوالے سے ’’ن یا قانون میں سے کسی ایک کا جنازہ‘‘نکلنے کا نعرہ لگانے والے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے کیس کا فیصلہ آنے کے بعد عدالت عظمیٰ سے رفو چکر ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد جمعرات کو پانامہ کیس کا فیصلہ سننے کیلئے عدالت عظمیٰ میں آئے تاہم کیس کا فیصلہ آنے کے بعد شیخ رشید کسی کو دکھائی نہ دیے ،

میڈیا نمائندگان کی طرف سے تجزیے کیلئے انہیں تلاش کرنے کی کوشش کی گئی تاہم عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد میڈیا کی آنکھوں میں دھول جھونک کر عدالت سے رفو چکر ہو گئے ۔ واضح رہے کہ شیخ رشید احمد گزشتہ ایک ماہ سے دعویٰ کر رہے تھے کہ کیس کا فیصلہ ان کے حق میں آئے گا اور عدالت عظمیٰ میں سے ’’ن یا قانون میں سے کسی ایک کا جنازہ نکلے گا‘‘

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…