اسلام آباد(آن لائن)پانامہ کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے آغاز میں اختلافی نوٹ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ نے فیصلے کی شروعات مشہور اطالوی ناول گارڈ فادر کے ایک ڈائیلاگ سے کی،جس میں لکھا گیا ہے کہ ہربڑی دولت کے پیچھے جرم کی ایک داستان چھپی ہوتی ہے۔ایسا اتفاق ہے یہ جملہ نوازشریف کے خلاف کیس پر صادر آتا ہے۔واضح رہے کہ’’گارڈ فادر‘‘ ایک اطالوی ناول ہے اور اسکے مصنف ماربوپوزو ہیں اور یہ ناول ایک مافیا ڈان کی کہانی ہے،