ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

وزیر اعظم نااہل ؟ جے آئی ٹی کے سامنے توجرائم پیشہ افرادپیش ہوتے ہیں،جانتے ہیں یہ کس نے کیوں کہا؟

datetime 20  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کے سامنے توجرائم پیشہ افرادپیش ہوتے ہیں ۔انہو ں نے کہاکہ آج کے پانامہ لیکس کے فیصلے سے حکومت کی ساکھ ختم ہو گئی ہے اور حکومت پر اخلاقی دباؤ میں اضافہ ہوا ہے۔ فیصلہ عوام کی فتح ہے ‘ جماعت اسلامی سب کا احتساب چاہتی ہے ‘ کرپشن کی وجہ سے قوم قرض کی زنجیر میں جکڑتی جا رہی ہے ‘ جمعرات کو پانامہ

کیس کا فیصلہ سننے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ آج 2 ججز نے وزیر اعظم کو نااہل کرنے کے لئے فیصلہ دیا جبکہ 3 ججز نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کا کیا ہے۔ فیصلہ کے بعد حکومت کی ساکھ ختم ہو گئی ہے۔ حکومت پر اخلاقی بوجھ بڑھ گیا ہے۔  جماعت اسلامی کرپشن کے خلاف اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔

موضوعات:



کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…