بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پاناماکیس کافیصلہ ،ملک بھرمیں ایساکیاکچھ ہوگیاکہ عوام بڑی پریشانی سے دوچارہوگئے

datetime 20  اپریل‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی)کئی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے باعث عوام پانامہ کیس کے فیصلے سے بروقت آگاہی حاصل نہ کر سکے اور عزیز و اقارب اوردوست احباب سے موبائل فون پر رابطہ کر کے آگاہی حاصل کی جاتی رہی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پانامہ کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے موقع پر لاہور سمیت ملک کے

مختلف حصوں میں لوڈ شیڈنگ کے باعث بجلی بند رہی اور عوام پانامہ کیس سے متعلق بروقت آگاہی حاصل نہ کر سکے جس کے باعث اپنے عزیز و اقارب اور دوست احباب سے موبائل فون پر رابطہ کر کے فیصلےجس کے باعث اپنے عزیز و اقارب اور دوست احباب سے موبائل فون پر رابطہ کر کے فیصلے بارے آگاہی حاصل کی جاتی رہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…