جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

توہین رسالت ﷺ کا الزام تین خواتین نے ملزم کو ابدی نیند سلا دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ/ پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک) توہین انبیاءو توہین رسالت مآب ﷺ کے الزام میں ایک شخص کو تین نقاب پوش خواتین نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ قتل کے بعد خواتین فرار ہونے کے بجائے دکان پر بیٹھ کر بسکٹ کھاتی اور مشروب پیتی رہیں۔ پولیس نے حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پسرور کے گاؤں ننگل مرزا میں 3 نقاب پوش خواتین دم کروانے کے بہانے اظہر عباس شاہ کے

گھر میں داخل ہوئیں اور پاکستان اور ڈنمارک کی دوہری شہریت رکھنے و الے اس کے بھتیجے 50 سالہ فضل عباس کو فائرنگ کر کے موقع پر ہی ہلاک کر دیا۔ تینوں ملزم خواتین افشاں، آمنہ اور رضیہ فضل عباس کو قتل کرنے کے بعد فرار نہ ہوئیں اور گاؤں کی ایک دکان پر بیٹھ کر مشروب پیتی اور بسکٹ کھاتی رہیں، اسی دوران پولیس نے موقع پر پہنچ کر انہیں گرفتار کر کے قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…