لندن(آئی این پی )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے ان کے منی ٹریل سے متعلق بیان کی تصدیق کردی۔پیر کو عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کی منی ٹریل سے متعلق بیان کی تصدیق کردی ہے ۔جمائما نے عمران خان کے ٹوئٹ کو دوبارہ شیئر کیا اور ساتھ ہی کہا کہ یہ سچ ہے۔