لاہوردھماکہ،اہم گرفتاریاں،تعلق کہاں سے ہے؟ حیرت انگیزانکشاف
لاہور(آئی این پی) مال روڈ دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، انسدادِ دہشتگردی فورس نے دھماکے کے مزید چار سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق مال روڈ دھماکے کے گرفتار سہولت کار انوارالحق کی نشاندہی پر دھماکے کے چارمزید سہولت کاروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمان کو دربار شاہ محمد غوث کے قریب… Continue 23reading لاہوردھماکہ،اہم گرفتاریاں،تعلق کہاں سے ہے؟ حیرت انگیزانکشاف