جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

’’پانامہ کا فیصلہ ‘‘ مسلم لیگ والے ابھی تو مٹھائیاں بانٹ رہے ہیں مگر تھوڑی ہی دیر میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ دھماکہ خیز پیش گوئی سامنے آگئی ‎

datetime 20  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)ابھی مٹھائیاں بانٹ رہے ہیں،کچھ دیر بعد شام غریباں ہوگی ،پانامہ کیس فیصلے پر شیخ رشید کا ردعمل ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے

سربراہ نے پانامہ کیس فیصلے پر اپنا پہلا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم بال بال بچ تو گئے ہیں مگر حکومت کا ستیا ناس ہو گیا ہے ابھی مٹھائی بانٹ رہے ہیں کچھ دیر بعد ان کے لئے شام غریباں ہو گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…