’’خود کو پاکستان میں غیر محفوظ سمجھتے ہیں‘‘ مقتول امجد صابری کے اہلخانہ کا ملک چھوڑنے کا فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امجد صابری کے اہلخانہ نے خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہوئے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس کراچی میں قتل ہونے والے معروف قوال امجد صابری کے اہلخانہ نے خود کو غیر محفوظ تصور کرتے ہوئے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ڈان نیوز کے مطابق مرحوم امجد… Continue 23reading ’’خود کو پاکستان میں غیر محفوظ سمجھتے ہیں‘‘ مقتول امجد صابری کے اہلخانہ کا ملک چھوڑنے کا فیصلہ







































