منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہوکروطن واپس آنے والے پاکستانیوں کاعبرتناک انجام

datetime 19  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(آئی این پی)سعودی عرب سے مختلف کیسزمیں ڈی پورٹ ہونے والے مزید204پاکستانی ملتان ائیرپورٹ پہنچ گئے جہاں امیگریشن حکام نے تمام مسافروں کو انکوائری اور پوچھ گچھ کے بعد گھروں کو روانہ کر دیا۔ڈی پورٹ کیے گئے 204پاکستانی سعودی فلائٹ سے ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچے۔ائیرپورٹ ذرائع کے

مطابق ان مسافروں میں سے 114 مسافروں کو ایمرجنسی پاسپورٹ کی مد میں جبکہ 90 کا پاسپورٹ ضبط ہونے پر ڈیپورٹ کیا گیا ۔ان مسافروں کوکہاگیاہے کہ ابھی توآپ جاسکتے ہیں لیکن پاسپورٹ واپس لینے کےلئے آپ کوکلیئرنس کےلئے دوبارہ بلایاجائے گااوراس دوران تفتیش کاعمل بھی مکمل کیاجائے گا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…