بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پانامہ کیس کے فیصلہ میں تاخیر سے کیا لگتا تھا ؟ سینئر سیاستدان کا حیران کن دعویٰ سامنے آگیا

datetime 20  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)پانامہ کیس کے فیصلہ میں تاخیر سے کیا لگتا تھا ؟ سینئر سیاستدان کا حیران کن دعویٰ سامنے آگیا , قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کے فیصلہ میں تاخیر سے لگتا ہے کہ جج ڈبل مائنڈڈ ہیں ، پانامہ کیس کا فیصلہ ریاست کو مضبوط بھی کرسکتا ہے اور کمزور بھی‘ ہوسکتا ہے کوئی معجزہ ہوجائے‘ آج دنیا بہت چھوٹی ہوگئی ہے، اب کوئی چیز چھپائی نہیں جاسکتی۔ بدھ کو

پانامہ کیس کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پانامہ کیس فیصلہ ریاست کو مضبوط بھی کرسکتا ہے اور کمزور بھی۔ ماضی کی تاریخ د یکھیں تو میرا وژن واضح ہے۔ ہوسکتا ہے کوئی معجزہ ہوجائے۔ انہوں نے کہا کہ جسٹس منیر سے لے کر انوار الحق تک سپریم کورٹ کے فیصلوں پر جو ردعمل آئے۔ اس وقت ان حالات میں دنیا اور تھی آج دنیا بہت چھوٹی ہوگئی ہے اب کوئی چیز چھپائی نہیں جاسکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…