منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

20اپریل کووزیراعظم نوازشریف وفاقی دارالحکومت میں کون سے منصوبے کاافتتاح کرینگے ؟تفصیلات جاری

datetime 19  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد ( آئی این پی ) وزیر اعظم نواز شریف جمعہ کو کشمیرہائی وے سے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ تک کے لئے میٹرو بس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے وہ ائیر پورٹ کا بھی دورہ کرینگے جس کا افتتاح 14 اگست 2017 کو کیا جانا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف جمعہ کو میٹرو بس کے نئے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے جو کشمیر ہائی وے اسلام آباد سے فتح جنگ انٹرنیشنل ائیر پورٹ تک چلے

گی ۔ یہ منصوبہ این ایچ اے بنائے گی ۔ یہ منصوبہ رواں سال 2017 میں مکمل ہو جائے گا ۔ اس روٹ میں مختلف انڈر پاسز اور انٹرچینجز اور سٹیشن بنائے جائینگے ۔ دریں اثناء وزیر اعظم نواز شریف زیر تعمیر اسلام آباد کے نئے انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا دورہ کرینگے اور وہاں جاری کام کا بھی معائنہ کریں گے ۔ نئے انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا دورہ کرینگے اورکام کا بھی معائنہ کریں گےائیر پورٹ کا افتتاح 14 اگست 2017 کو کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…