منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب فوڈاتھارٹی کاچھاپہ،آپ کی پسندیدہ چیزکس طرح بنائی جاتے پکڑی گئی ؟جان کرآپ کھاناچھوڑدینگے

datetime 19  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب فوڈ اتھارٹی ویجیلنس سیل نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چھوٹے شہروں کو جعلی اور مضر صحت کیچپ سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار کر لیا۔ڈائریکٹر آپریشنز رافیعہ حیدر کی دی گئی تفصیلات کے مطابق یہ گروہ گوہاوہ گاؤں،لاہور ائیرپورٹ کے قریب جعلی کیچپ تیا ر کر کے مختلف شہروں میں سپلائی کرتے تھے۔ ویجیلنس سیل

نے پروڈکشن کی سپلائی لائن سے ریکی کی اور کئی دن کی ناکہ بندی اور تلاش کے بعد یونٹ ڈھونڈ کر سیل کر دیا گیا۔موقع پر کیچپ سے بھری گاڑی جس میں 10ہزار لیٹر کے قریب کیچپ موجو دتھا ،برآمد کر لیا گیا۔ کیچپ کے تمام ٹیسٹ موقع پر کیے گیے ۔کیمیکل، سٹارچ اور دیگر اشیاء کی ملاوٹ موقع پر ثابت ہوئی۔علاوہ ازیں یونٹ میں پڑا2ہزار کلو تیار جعلی کیچپ، 6ہزار لیٹر خام مال بھی برآمد کر لیا گیا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…