اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

پاناماکیس کافیصلہ ،معروف ماہرعلم نجوم نے وزیراعظم کےلئے پریشان کن پیش گوئی کردی

datetime 19  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(آن لائن)ملک کے نامور ماہر علم نجوم نے پیشن گوئی کی ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے سیاسی ستارے دسمبر2017ء تک گردش میں ہیں اور ان کو سیاسی سطح پر بہت بڑا نقصان ہونے والا ہے۔بدھ کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ماہرعلم نجوم سامعہ خان نے پانامہ کیس کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ پانامہ کیس کا فیصلہ وزیراعظم نوازشریف کی سیاسی ساکھ کے لئے بہت زیادہ تباہ کن ثابت ہو گا

کیونکہ دسمبر2017ء تک نوازشریف کا سیاسی ستارہ سخت گردش میں ہے۔انہوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ستاروں کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ 2017ء کا سال عمران خان کے فیصلوں کو مضبوطی دے گا اور یہ ان کے لئے مثبت نشانی ہے جبکہ ان کے برعکس ماہرعلم نجوم راجہ حیدر نے کہاکہ جمعرات کے روز تمام سیاسی ستاروں کا دن عروج پر ہے اور نوازشریف کا ستارہ کسی گردش کا شکار نہیں ۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…