نواز شریف صادق اور امین نہیں رہے، سابق چیف جسٹس آف پاکستان نے کیا کہہ دیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ستر برس سے لوگ باریاں لے رہے ہیں مگر آج بھی عوام کی حالت نہیں بدلی، نواز شریف کو صادق اور امین نہیں کہا جاسکتا، اسلامی اتحاد میں راحیل شریف کی تعیناتی بہت حساس معاملہ ہے،کراچی کے حالات سے گماں ہوتا ہے کہ یہاں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں،آصف زرداری جانتے… Continue 23reading نواز شریف صادق اور امین نہیں رہے، سابق چیف جسٹس آف پاکستان نے کیا کہہ دیا؟







































