اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

نوازشریف کا عمران خان کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا اقدام،کیا ہونیوالا ہے؟معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 28  مئی‬‮  2017 |

سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی وتجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے سیاسی طورپرحریف بھی ہیں لیکن نوازشریف عمران خان سے ذاتی طورپربھی نفرت کرتے ہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرشاہد مسعود نے دعوی کیاکہ وزیراعظم کے جلسوں ،میڈیاسے گفتگواورا ن کی ٹیم کے دیگرممبران جوپی آئی ڈی

میں پریس کانفرنسزکرتے ہیں اس سے صاف ظاہرہوتاہے کہ نوازشریف عمران خان سے ذاتی طو رپرنفرت کرتے ہیں ۔ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف نے عمران خا ن کوسیاست کےمیدان میں مکمل طو رپرنااہل کرانے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں اورآئندہ ہفتے ان میں تیزی آئے گی ۔ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ نوازشریف نے یہ طے کرلیاہے اگران کوجے آئی ٹی نااہل قراردیتی ہے توان کے ساتھ عمران خا ن بھی نااہل ہوجائیں ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان نے ایک سال میں نوازشریف کے ساتھ جوکچھ کیاہے وہ وزیراعظم نوازشریف کے وہم وگمان میں بھی نہیں تھااورنوازشریف نے عمران خان کونااہل کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں اورآئندہ ہفتے ان میں مزیدتیزی آجائے گی تاکہ عمران خان ہمیشہ کےلئے سیاست سے نااہل ہوجائیں ۔ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف نے عمران خا ن کوسیاست کےمیدان میں مکمل طو رپرنااہل کرانے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں اورآئندہ ہفتے ان میں تیزی آئے گی ۔ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ نوازشریف نے یہ طے کرلیاہے اگران کوجے آئی ٹی نااہل قراردیتی ہے توان کے ساتھ عمران خا ن بھی نااہل ہوجائیں ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان نے ایک سال میں نوازشریف کے ساتھ جوکچھ کیاہے وہ وزیراعظم نوازشریف کے وہم وگمان میں بھی نہیں تھااورنوازشریف نے عمران خان کونااہل کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…