اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

دبئی میں کس کو رکھا ہوا ہے؟آصف زرداری کھل کر بول پڑے

datetime 16  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیرمین اور سابق صدرآصف علی زرداری نے انکشاف کیاہےکہ مجھے بلیاں پالنے کابہت شوق ہے اوراس وجہ سے ایک بلی میں نے دبئی میں رکھی ہوئی ہے جس کومیں پیارسے بلی جان کہتاہوں جبکہ کراچی میں بھی ایک بلارکھاہواہے ۔انہوں نے کہاکہ ہم پربجلی پیدانہ کرنے کاالزام لگانے والے نوازشریف خود بتائیں کہ انہوں نے کتنی بجلی پیداکی ہے کہ آج لوڈشیڈنگ کی

انتہاہوچکی ہے ۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف بہت تھک چکے ہیں اوران کومیں مزیدتھکاکرشکست دے دوں گااگران کومزید موقع دیاگیاتووہ ہیروبن جائیں گے ۔انہوں نے کہاکہ کلبھوشن یادیو بھارتی جاسوس تھا،اس کو سزائے موت دینا اچھی بات ہے ،وہ ہمارے ملک میں بہت سے دہشتگردی کے واقعات میں ملوث تھا،اسے سزا دینا ہمارا حق بنتا ہے۔آصف زرداری نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے بعد صوبے کا حق ہے کہ وہ اپنی مرضی کا آئی جی لگائے ۔انہوں نے کہا کہ صدارت کے دور میں پالیسی بناتے وقت میں اپنی مرضی کرتا تھا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…