’’عابد شیر علی اور رانا ثنا اللہ کو الٹا لٹکا کر کوڑے مارنے چاہئیں‘‘ سینئر سیاستدان کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیاسی عدم رواداری کے ماحول میں تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق بھی پٹڑی سے اتر گئے، پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ رانا ثناء اللہ اور عابد شیر علی کو الٹا لٹکا کر کوڑے مارے جانے چاہئیں ۔ نعیم الحق کا کہنا تھا کہ رانا ثنا اور عابد شیر علی کی… Continue 23reading ’’عابد شیر علی اور رانا ثنا اللہ کو الٹا لٹکا کر کوڑے مارنے چاہئیں‘‘ سینئر سیاستدان کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی