اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

مشال خان کی موت کیسے واقع ہوئی ؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف

datetime 16  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مردان(آئی این پی)مشال خان کی موت کیسے واقع ہوئی ؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف، مردان پولیس کو مقتول مشال خان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہوگئی، رپورٹ کے مطابق مشال خان کی موت دو گولیاں لگنے سے واقع ہوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق مردان پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول اسٹوڈنٹ مشال خان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہوگئی ہے، ابتدائی رپورٹ کے مطابق مشال خان کو دو گولیاں ماری گئیں

، جس سے اس کی موت واقع ہوئی۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ تشدد کا نشانہ بنے سے قبل مشال خان مر چکا تھا۔دوسری جانب پولیس نے ایف آئی آر میں نامزد روپوش ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ تیز کردیا، ملزموں میں پاکستان تحریک انصاف تحصیل کونسل کا رکن عارف بھی شامل ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…