ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خطرنا ک پیش گوئی کر دی

datetime 16  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے منگل تک ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی رہنے کی پیشن گوئی کرتے ہو ئے کہا ہے کہ بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گاتاہم نصیر آباد، مکران،سبی، سکھر، شہید بینظیر آباد، لاڑکانہ، حیدر آباد، ملتان، بہاولپور، ساہیوال ،ڈی جی خان اور ڈی آئی خان ڈویژن میں شدید گرمی پڑے گی۔ترجمان عمران احمد صدیقی کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں

میں موسم گرم اور خشک رہے گاتاہم نصیر آباد، مکران،سبی، سکھر، شہید بینظیر آباد، لاڑکانہ، حیدر آباد، ملتان، بہاولپور، ساہیوال ،ڈی جی خان، ڈی آئی خان اور فیصل آباد ڈویژن میں شدید گرمی پڑیگی۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ ، جنوبی پنجاب اور جنوبی بلوچستان میں موسم شدید گرم اور خشک رہا۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق جیک آباد، لاڑکانہ ، تربت میں 47 ، دادو، شہید بینظیر آباد ،مٹھی، چھور، سکھر، پڈعیدن ،موہنجودڑو،لسبیلا، سبی46 ، بہاولپور، بھکر، رحیم یار خان، سکرنڈ میں 45 جبکہ لاہور میں کم سے کم 22، اسلام آباداور چترال14، کراچی 25،پشاور 17، کوئٹہ 12، گلگت اورہنزہ میں 07ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…