منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خلافت کی سرزمین کا کہہ کر جانے والی نورین لغاری کی کہانی کا ڈراپ سین ۔۔ کہاں سے اورکس حالت میں گرفتار ہو ئی ؟ دھماکہ خیز انکشافات

datetime 16  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور پنجاب سوسائٹی سے پولیس مقابلے میں گرفتار لڑکی نورین لغاری نکلی۔ نورین ڈھائی ماہ پہلے حیدرآباد سے لاپتا ہوئی تھی۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ نورین نے کالعدم تنظیم میں شمولیت اختیار کرلی تھی جبکہ نورین کے بھائی اور والد کہتے ہیں اگر کوئی ایسی بات تو اسے سامنے لایا جائے ۔

لاہور کے علاقے پنجاب ہائوسنگ سوسائٹی میں جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے آپریشن کیا گیا تھا۔۔جس میں ایک دہشتگر دہلاک اور ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا تھا ۔ذرائع کے مطابق گرفتار خاتون نورین لغاری ہے۔نورین لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو شعبہ ایم بی بی ایس سال دوم کی طالبہ تھی اورڈھائی ماہ قبل حیدرآباد سے لاپتا ہوئی تھی ۔ اور اس کی گمشدگی کا مقدمہ حیدرآباد کےحسین آباد تھانے میں والد کی مدعیت میں درج تھا ۔پولیس اپنی تحقیقات میں نورین کی کالعدم تنظیم میں شمولیت کا شبہ ظاہر کرچکی تھی ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…