پیر‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2024 

معروف کرکٹر وسیم اکرم ٹیکسی سروس’’کریم‘‘ کے چیف ایگزیکٹو مقرر، عہدہ سنبھالتے ہی پہلا کام کیا، کیا؟

datetime 16  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آن لائن ٹیکسی کی سہولت فراہم کرنے والی کمپنی کریم نے سابق کرکٹر وسیم اکرم کو ایک دن کا اعزازی چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کردیا۔کریم کی جانب سے باضابطہ طور پر اعلان سے قبل ہی سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کرنے لگیں کہ وسیم اکرم کو کریم کا سی ای او مقرر کردیا گیا، تاہم بعد ازاں کمپنی نے اس کا باقاعدہ اعلان بھی کیا۔کریم کے فیس بک پیج پر کمپنی کے پاکستان

میں سربراہ جنید اقبال نے براہ راست ویڈیو میں وسیم اکرم کو ایک دن کے بطور اعزازی سی ای او مقرر کرنے کا اعلان کیا۔جنید اقبال کی جانب سے اعلان سے قبل کریم کے فیس بک پر پوسٹ شیئر کی گئی، جس میں کہا گیا کہ شام 6 بجے اہم اعلان کیا جائے گا۔جنید اقبال نے وسیم اکرم کا بطور سی ای او تقرر کرنے کے بعد اس بات کی بھی وضاحت کی کہ انہوں نے سابق کرکٹر کو اعزازی چیف ایگزیکٹو آفیسر کیوں مقرر کیا۔

موضوعات:



کالم



کام یاب اور کم کام یاب


’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی…

سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…