بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

ایک ہی شہر میں7خودکش حملے،حساس ادارے چھاگئے،بڑا کام کردکھایا

datetime 16  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) 7 خودکش جیکٹس برآمد کی گئیں برآمد کی گئیں 7 میں سے 2 خودکش جیکٹس تیار تھیں جس کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ نے جیکٹس کو ناکارہ بنایا، پنجاب سوسائٹی کے قریب دہشتگردوں کے خلاف ہونیوالے آپریشن کے مزید اہم انکشافات ‘کمپا ؤنڈ سے 2 کلاشنکوف،2 ایس ایم جیز،11 گرنیڈ،2 پستول اور 7 خودکش جیکٹس برآمد کی گئیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے پنجاب سوسائٹی کے قریب رینجرز اور

حساس ادارے کے دہشتگردوں کے خلاف کئے جانیوالے آپریشن کے مزید حقائق سامنے آگئے ہیں اور ذرائع نے بتایا کہ حساس ادارے دہشتگردوں کے کمپانڈ کے قریب رات 8 بجے پہنچے،آپریشن 9 بجکر10 منٹ پر شروع کیا گیا اور سکیورٹی فورسز پر دہشتگرد علی طارق اور ساتھی نے فائرنگ کردی ذرائع نے مزید حقائق کے بارے بتایا کہ فائرنگ کا سلسلہ آدھے گھنٹے تک جاری رہا جبکہ9 بجکر 45 منٹ پر فیکٹری ایریا پولیس کو اطلاع دی گئی،کمپانڈ سے 2 کلاشنکوف،2 ایس ایم جیز،11 گرنیڈ،2 پستول اور 7 خودکش جیکٹس برآمد کی گئیں برآمد کی گئیں 7 میں سے 2 خودکش جیکٹس تیار تھیں جس کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ نے جیکٹس کو ناکارہ بنایا۔ہلا ک دہشتگرد علی طارق کو بھاگتے ہوئے کمپانڈ کی سیڑھیوں پر گولی لگی جبکہ دہشتگرد کی ساتھی خاتون کو کمپانڈ کے کمرے سے پکڑا گیا۔یاد رہے کہ ایسٹر کے موقع پر دہشتگردانہ کارروائی کی منصوبہ بندی کرنیوالے دہشتگردوں کیخلاف پنجاب سوسائٹی کے قریب خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 3افراد گرفتار جبکہ ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا تھا۔ ایسٹر کے موقع پر دہشتگردانہ کارروائی کی منصوبہ بندی کرنیوالے دہشتگردوں کیخلاف پنجاب سوسائٹی کے قریب خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 3افراد گرفتار جبکہ ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا تھا۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…