اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

حج کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری،تیاری کرلیں،تفصیلات جاری

datetime 16  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا عمل پیر سے شروع ہوگا۔وزارت حج کے مطابق درخواست گزار اپنے فارم رواں ماہ کی 26تاریخ تک مقررہ بنکوں میں جمع کراسکتے ہیں جس کے بعد 28 کو قرعہ اندازی ہو گی ۔درخواستیں حبیب بنک لمیٹڈ، یونائٹیڈ بنک لمیٹڈ، نیشنل بنک آف پاکستان،

مسلم کمرشل بینک، الائیڈ بنک لمیٹڈ، زرعی ترقیاتی بنک لمیٹڈ، بنک آف پنجاب، بنک الفلاح ،میزان بینک اور حبیب میٹرو بینک کی شاخوں میں جمع کرائی جاسکتی ہے۔ کامیاب امیدواروں کے لئے قرعہ اندازی کے نتائج ان ویب سائٹوں پر بھی دستیاب ہوں گے۔www.mora.gov.pk اور www.hajjinfo.org

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…