بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

مشال خان کاقتل ،ایسی یونیورسٹیوں کوبندکردیناچاہیے ،بابراعوان

datetime 16  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماسینیٹربابراعوان نے کہاہے کہ جب مشال خان کے بارے میں مبینہ طورپرگستاخی کے الزامات سامنے آرہے تواس وقت یونیورسٹی انتظامیہ کہاں تھی ؟۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوے سینیٹربابراعوان نے کہاکہ مشال کے بارے میں جب مبینہ طورپرگستاخی کے الزامات

سامنے آئے تویونیورسٹی انتظامیہ کہاں تھی اس نے اس معاملے پرایکشن کیوں نہیں لیا۔انہوں نے کہاکہ ایسی یونیورسٹیوں کوبندکردیاجائے توبہترہے اورایسی یونیورسٹیوں کوپرائیویٹ کردیناچاہیے تاکہ اسے ایسے رجحانات کوروکاجاسکے ۔انہوں نے ایسے پریشان کن واقعات کوروکنابہت ضروری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…