الطاف حسین کی واپسی،ڈیڈ لائن سرپر آگئی،تیاریاں شروع
اسلام آباد( آئی این پی ) وزارت داخلہ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ کے اجراء کے لئے ایف آئی اے کو محکمہ داخلہ سندھ کی مشاورت سے انٹر پول کو جواب داخل کرانے کی ہدایت کر دی ، انٹر پول نے ایف آئی اے کی طرف سے ارسال کی… Continue 23reading الطاف حسین کی واپسی،ڈیڈ لائن سرپر آگئی،تیاریاں شروع







































