امام کعبہ 8اپریل کوپارلیمنٹ ہائوس کی مسجد میں نمازکی امامت کرینگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امام کعبہ عبدالرحمن السدیس جو پاکستان کے دورے پرپہنچ رہے ہیں اس کےلئے وفاقی حکومت اورسعود ی سفارتخانے نے مل کرانتظامات کوحتمی شکل دیناشروع کردی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق امام کعبہ عبدالرحمن السدیس خیبرپختونخواکے شہرنوشہرہ کے علاقے اضاخیل میں نمازجمعہ کاخطبہ دینگے جبکہ 8اپریل کوپارلیمنٹ ہائوس کابھی دورہ کرینگے ۔اس… Continue 23reading امام کعبہ 8اپریل کوپارلیمنٹ ہائوس کی مسجد میں نمازکی امامت کرینگے