ڈان لیکس،کیا ہونیوالا ہے؟اعتزاز احسن نے خطرناک اشارہ دیدیا
لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی قیادت اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتی ،ڈان لیکس کے حوالے سے تحقیقات کی مکمل رپورٹ قوم کے سامنے آنی چاہیے ، لوڈ شیڈنگ پر ہمارے دور میں تو مینار پاکستان پر… Continue 23reading ڈان لیکس،کیا ہونیوالا ہے؟اعتزاز احسن نے خطرناک اشارہ دیدیا











































