جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

’’راحیل شریف کسی طور ایرانی مفاد کے خلاف کام نہیں کرسکتے‘‘

datetime 4  اپریل‬‮  2017

’’راحیل شریف کسی طور ایرانی مفاد کے خلاف کام نہیں کرسکتے‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان مسلم ممالک کے تنازعات میں فریق نہ بننے کی پالیسی پر کاربند ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس میں سیکرٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ 41 رکنی اسلامی فوجی اتحاد دہشت گردی کے خلاف ہے،… Continue 23reading ’’راحیل شریف کسی طور ایرانی مفاد کے خلاف کام نہیں کرسکتے‘‘

نعیم الحق نے پاک فوج کے سابق سربراہ کے خلاف بیان کس کے کہنے پر دیا ؟

datetime 4  اپریل‬‮  2017

نعیم الحق نے پاک فوج کے سابق سربراہ کے خلاف بیان کس کے کہنے پر دیا ؟

اسلام آباد (آئی ا ین پی)وزیر اعظم  کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ  عمران خان کی شہ پر نعیم الحق نے پاکستان کی قومی سلامتی کے ادارے کے سابق سربراہ اور دوست ممالک خصوصا ً برادر اسلامی ملک سعودی عرب  کے بارے میں  بے بنیاد اور بغیر ثبوت الزامات لگائے‘ پاکستان… Continue 23reading نعیم الحق نے پاک فوج کے سابق سربراہ کے خلاف بیان کس کے کہنے پر دیا ؟

’’ایک وقت آئے گا جب میں اپنی جان پاکستان پر قربان کر دوں گا ‘‘

datetime 4  اپریل‬‮  2017

’’ایک وقت آئے گا جب میں اپنی جان پاکستان پر قربان کر دوں گا ‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی اورپاکستان کے نویں وزیرِاعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی اڑتیسویں برسی ملک بھر میں منائی جارہی ہے‘ ایک مرتبہ قائداعظم محمد علی جناح نے انہیں انتہائی مفید مشورہ دیا تھا جس پر عمل کرکے وہ پاکستان کی انتہائی قد آور شخصیت بنے۔ذوالفقارعلی بھٹو5جنوری 1928کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے، اس وقت… Continue 23reading ’’ایک وقت آئے گا جب میں اپنی جان پاکستان پر قربان کر دوں گا ‘‘

دھرنے کے دوران جنرل راحیل شریف سے ملاقات پر عمران خان انہیں کس نام سے پکارتے رہے جس پر راحیل شریف بد مزہ ہو گئے؟

datetime 4  اپریل‬‮  2017

دھرنے کے دوران جنرل راحیل شریف سے ملاقات پر عمران خان انہیں کس نام سے پکارتے رہے جس پر راحیل شریف بد مزہ ہو گئے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ نگار مجیب الرحمان شامی کا ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دھرنے کے دوران عمران خان کی اس وقت کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات ہوئی، اس ملاقات میں عمران خان جنرل راحیل شریف کو ’’راحیل ۔۔ راحیل‘‘ کہہ کر… Continue 23reading دھرنے کے دوران جنرل راحیل شریف سے ملاقات پر عمران خان انہیں کس نام سے پکارتے رہے جس پر راحیل شریف بد مزہ ہو گئے؟

’’جو کام کوئی نہ کر سکا وہ پی آئی ا ے نے کر دکھایا ‘‘ عابد شیر علی،منظوروٹو اور علیم خان کو کہاں بٹھا دیا ؟

datetime 4  اپریل‬‮  2017

’’جو کام کوئی نہ کر سکا وہ پی آئی ا ے نے کر دکھایا ‘‘ عابد شیر علی،منظوروٹو اور علیم خان کو کہاں بٹھا دیا ؟

لاہور(آن لائن) پی آئی اے نے ایک ہی پرواز میں تین سیاسی مخالفین کو ایک ساتھ بٹھا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اپنی پرواز میں عابد شیر علی،منظوروٹو اور علیم خان کو ایک ساتھ بٹھا دیا۔عابد شیر علی اور منظور وٹو سکھر جائیں گے جبکہ علیم… Continue 23reading ’’جو کام کوئی نہ کر سکا وہ پی آئی ا ے نے کر دکھایا ‘‘ عابد شیر علی،منظوروٹو اور علیم خان کو کہاں بٹھا دیا ؟

شرجیل میمن نے اپنے سونے کے تاج کسے دیدیئے ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

datetime 4  اپریل‬‮  2017

شرجیل میمن نے اپنے سونے کے تاج کسے دیدیئے ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

کراچی (آن لائن)شرجیل میمن نے سونے کے 2تاج چھیپا ویلفیئر کو عطیہ کر دیے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صوبائی مشیر اطلاعات شرجیل میمن نے وطن واپسی پرحلقے میں جلسے کے دوران کارکنوں کی جانب سے ملنے والے سونے کے دونوں تاج سماجی اور رفاعی کاموں کیلئے چھیپا ویلفیئر کے سربراہ رمضان چھیپا کے… Continue 23reading شرجیل میمن نے اپنے سونے کے تاج کسے دیدیئے ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما کی جانب سے نواز شریف کو الیکشن میں کامیاب کرانے کا بیان

datetime 4  اپریل‬‮  2017

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما کی جانب سے نواز شریف کو الیکشن میں کامیاب کرانے کا بیان

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے 2013ء کے الیکشن کو امریکہ ، سعودی عرب اور سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سمیت دیگر نے نوازشریف کو کامیاب کرانے کے بیان کو ذاتی قرار دیتے ہوئے کہا کہ بیان سے پارٹی کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔منگل کے روز تحریک انصاف کے… Continue 23reading تحریک انصاف کے مرکزی رہنما کی جانب سے نواز شریف کو الیکشن میں کامیاب کرانے کا بیان

نواز شریف نے پانامہ کیس سے پیچھے ہٹنے کیلئے کس شخصیت کو دس ارب روپے کی آفر کی؟صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ!!!

datetime 4  اپریل‬‮  2017

نواز شریف نے پانامہ کیس سے پیچھے ہٹنے کیلئے کس شخصیت کو دس ارب روپے کی آفر کی؟صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ!!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی صابر شاکر نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف اور ان کے قریبی ساتھیوں نے صرف ایک شخصیت کو پانامہ لیکس کیس سے پیچھے ہٹنے کیلئے 10 ارب روپے کی آفر کی ہے۔ صابر شاکر نے کہا کہ میں چلینج کرتا ہوں کہ میری… Continue 23reading نواز شریف نے پانامہ کیس سے پیچھے ہٹنے کیلئے کس شخصیت کو دس ارب روپے کی آفر کی؟صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ!!!

’’گاڑی و موٹر سائیکل مالکان کیلئے افسوسناک خبر ‘‘

datetime 4  اپریل‬‮  2017

’’گاڑی و موٹر سائیکل مالکان کیلئے افسوسناک خبر ‘‘

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد اور پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشن چار دن کے لیے بندکر دیئے گئے۔ سی این جی اسٹیشن 8 اپریل کی صبح 7بجے تک بند رہیں گے۔ذرائعکا کہنا ہے کہ  اس طرح بچنے والی گیس بجلی پیدا کرنے کے لیے استعمال کی جائے گی۔سوئی ناردرن نے فیصلے سے سی این… Continue 23reading ’’گاڑی و موٹر سائیکل مالکان کیلئے افسوسناک خبر ‘‘