جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

’’وفاقی دار الحکومت میں آپریشن ‘‘ 69 اہم گرفتاریاں 

datetime 30  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آئی این پی )ملک بھرمیں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سرچ آپریشن ، مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران اشتہاریوں سمیت 69افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ بھکرمیں سرچ آپریشن کے دوران 28 مشتبہ افراد کوحراست میں لیا گیا، 80 گھروں کی تلاشی اور 110 افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی،

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر دو مقدمات بھی درج کیے گئے۔ لودھراں میں سرچ آپریشن میں 15مشتبہ افراد کو پکڑلیا گیا، حافظ آباد کے علاقے پنڈی بھٹیاں سے خاتون سمیت4 رکنی نوسر باز گینگ کو گرفتار کیا گیا، ملزمان سے مختلف بینکوں کے اے ٹی ایم کارڈز اور ہزاروں روپے نقدی برآمد کرلی گئی۔ وہاڑی میں منشیات فروشوں اوراشتہاریوں کے خلاف پولیس آپریشن کے دوران14اشتہاریوں سمیت 22ملزمان دھرلیے گئے۔ آپریشن میں 34کلوگرام سیزائد منشیات اوراسلحہ بھی برآمد ہوا ،نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی پر3مقدمات درج کرلیے گئے

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…