جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

’’استعفیٰ یا قبل ازوقت انتخابات‘‘وزیر اعظم نواز شریف آنیوالے دنوں میں کیا اعلان کرنے والے ہیں؟

datetime 30  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف آئندہ 100 روز کے اندر بڑا فیصلہ کرسکتے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ ‘ہوسکتا ہے کہ وزیراعظم

اگلے 100 روز میں انتخابات کا اعلان کردیں، کیونکہ اس کے سوا ان کے پاس اور کوئی راستہ نہیں بچا۔انھوں نے کہا کہ ‘نواز شریف کی خواہش ہے کہ وہ مارچ 2018 تک عہدے پر موجود رہیں، لیکن خود ان کی جماعت مسلم لیگ (ن) میں بہت سے لوگ پارٹی کی پالیسی سے ناخوش ہیں اور یہ بھی ہوسکتا ہے کچھ لیگی ارکانِ قومی اسمبلی انہیں چھوڑنے کا فیصلہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…