’’پشاورمیں داعش کاحملہ‘‘ اہم ترین رہنما کی ہلاکت کی خبریں گردش میں۔۔ دھماکہ خیز انکشاف
کابل/پشاور(این این آئی)افغان عسکریت پسندوں نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان کے سینیئر رہنما کو دولت اسلامیہ (داعش) نے پشاور میں قتل کردیا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان طالبان ذرائع کا کہنا تھا کہ مولوی داؤد اور دیگر دو افراد کو پاکستان کے اندر مارا گیا جبکہ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے… Continue 23reading ’’پشاورمیں داعش کاحملہ‘‘ اہم ترین رہنما کی ہلاکت کی خبریں گردش میں۔۔ دھماکہ خیز انکشاف











































