جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

جب نواز شریف کا ساتھ تمام ’’مرد‘‘ چھوڑ گئے تھے تو کس خاتون نے انہیں سنبھالا؟ عمران خان کا جوابی وار

datetime 30  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے گزشتہ روز وزیراعظم کے خطاب کے دوران خواتین کے متعلق کی جانے والی بات پر ردعمل ظاہرکردیا۔ کہتے ہیں نوازشریف کے اندرکا فاشسٹ بےنقاب ہوگیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کے چہرے سے

نقاب اتر گیا اور ان کے اندر کا فاشسٹ سامنے آگیا ہے۔ خواتین سے متعلق ان کے الفاظ انتہائی قابل مذمت ہیں۔عمران خان نے اگلی ٹویٹ میں کہا کہ نوازشریف کتنی جلدی بھول گئے کہ یہ ان کی اہلیہ کلثوم نواز ہی تھیں جنہوں نے ان کی گرفتاری اور جلاوطنی کیخلاف مظاہروں کی قیادت کی جب نواز شریف کے تمام مرد حمایتی غائب ہوگئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…