قومی رازوں کاافشاء، وزیراعظم سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کیا کررہے ہیں؟چوہدری پرویزالٰہی نے سنگین دعویٰ کردیا
لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نیوز لیکس میں نامکمل نوٹیفکیشن جاری کروایا کر فوج کو نیچا دکھانے کی کوشش کی، فوج اس وقت پاکستان کے اندر اور باہر دونوں محاذوں پر حالت جنگ… Continue 23reading قومی رازوں کاافشاء، وزیراعظم سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کیا کررہے ہیں؟چوہدری پرویزالٰہی نے سنگین دعویٰ کردیا











































