’’مسلم لیگ (ن) کو گہرا صدمہ ‘‘ لیگی رہنما کو گولیوں سے بھون دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لوئر دیر کے علاقے عشیرئی درہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیگی رہنما جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق لوئر دیر میں عشیرئی درہ کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے ن لیگ کے مقامی رہنما محمد علی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ شدید… Continue 23reading ’’مسلم لیگ (ن) کو گہرا صدمہ ‘‘ لیگی رہنما کو گولیوں سے بھون دیا گیا











































