منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم کا خواتین سے متعلق بیان! عمران خان نے چپ کا روزہ توڑ دیا بڑا اعلان کر دیا

datetime 1  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا خواتین سے متعلق بیان قابل مذمت ہے‘ نواز شریف بھول گئے کہ ان کے حق میں کھری ہونے والی ایک خاتون تھی‘ نواز شریف کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والی ان کی اہلیہ تھیں۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کے متعلق

وزیراعظم کے بیان کے ردعمل میں عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ وزیراعظم کا خواتین سے متعلق بیان قابل مذمت ہے نواز شریف بھول گئے کہ ان کے حق میں کھڑی ہونے والی ایک خاتون تھی۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والی ان کی اہلیہ تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…