بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

(ن) لیگ کے 42 اراکین اسمبلی کیا کرنے والے ہیں؟ جون سے پہلے کتنے وفاقی وزرا کے استعفے آ سکتے ہیں؟

datetime 1  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ نگار حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کے علاوہ ابھی اور وزرا اور وزرائے مملکت کے استعفے آنے ہیں، یہ ایک پورا گروپ ہے اس میں 42 کے قریب اراکین اسمبلی ہیں اور وہ جون میں بجٹ آنے سے پہلے دیکھ رہے

ہیں کہ کیا کرنا ہے، بجٹ سے پہلے مزید استعفے سامنے آ سکتے ہیں، اراکین اسمبلی کے گروپ میں سے زیادہ تر کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے اور وہ قیادت سے بہت نالاں ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) میں دو بڑے مضبوط گروپ بن چکے ہیں۔ شیر کا لباس پہن کر فوج کیخلاف سازش کرنا گیدڑ والا کام ہے اور نواز شریف اس بات کا نوٹس لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…