عمران خان کے جلسے میں کتنے لوگ تھے؟وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا
اسلام آباد(آئی این پی)وزیرمملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ خان صاحب فلڈ لائٹس میں خالی کرسیوں سے خطاب پر مبارک ہو، خان صاحب آپ دوسرے ممالک کیلئے سیکیورٹی رسک ہیں، آپ کو بین الاقوامی ایئرپورٹس پر روکا جاتا ہے ، آپ اپنے جھوٹ اور نفرت انگیزبیانات کی وجہ سے مقبول ہورہے ہیں… Continue 23reading عمران خان کے جلسے میں کتنے لوگ تھے؟وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا







































