ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

جے آئی ٹی میں عمران خان اور پرویز مشرف کی طلبی سینئر سیاستدان نے کیا حیران کن بات کہہ دی ؟

datetime 30  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا جے آئی ٹی پرویز مشرف اور عمران خان کو طلب کرکے جو کمی رہ گئی وہ بھی پوری کرلے،جے آئی ٹی نواز شریف کے مخالفین کوبطور گواہ طلب کرکے بیان لے رہی ہے، پانامہ کیس میں شامل دوسرے سیاستدانوں کے نا موں پرمکمل خاموشی ہے کیا یہ سیاستدان آئین اور قانون سے بالاتر ہیں، ہم سب سے کچھ دیکھ رہے ہیں، اور نواز شریف کے ساتھ کھڑے ہیںِ۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو آصف کرمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ جے آئی ٹی نے نواز شریف کے مخالفین کو بھی بطور گواہ طلب کرکے بیان لیے ہیں۔

جے آئی ٹی جنرل مشرف اور عمران خان کو بھی بطور گواہ طلب کرلے۔ مشرف ،عمران خان کو طلب کرکے جو کمی رہ گئی وہ بھی پوری کرلے۔پانامہ کیس میں نواز شریف کا نام نہیں ہے۔پانامہ کیس پیپرز میں شامل کئی دوسرے سیاستدانوں کے ناموں پر خاموشی کیوں ہے؟ کیا یہ سیاستدان آئین اور قانون سے بلاتر ہیں؟ محمد نواز شریف نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا۔آصف کرمانی نے مزید کہا کہ محمد نواز شریف نے ملکی معیشت کو مضبوط ،ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن کیا۔ ہم سب دیکھ رہے ہیں۔ اور محمد نواز شریف کے ساتھ کھڑے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…