پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

آ پ جو صابن اور کوکنگ آئل استعمال کرتے ہیں وہ کس چربی سے بنایا جا رہا ہے ؟  جان کر استعمال کرنا چھوڑ دیں گے ۔۔ گھنائونا انکشاف

datetime 1  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ ( این این آئی ) پشین میں پولیس کا چھاپہ گندی چربی سے صابن اور کوکنگ آئل تیار کرنے الزام میں 14افراد گرفتار گندی چربی اور دیگر سامان کوئٹہ سے پشین سپلائی کیا جاتا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ گندی چربی سے کوکنگ آئل اور صابن بنا کر پشین اور کوئٹہ شہر میں فروخت کیا جا رہاہے

جس پر پولیس اور لیویز نے پشین میں ایک کار خانے پر چھاپہ مار کربھاری مقدار میں گندی چربی سے بنائے گئے کوکنگ آئل او رصابن برآمد کرلیا اور 14افراد کو گرفتار کرلیا گندی چربی اور دیگر سامان جو کوکنگ آئل اور صابق میں استعمال ہورہاتھا وہ کوئٹہ سے پشین سپلائی کیاجاتا تھا ملزمان کی نشاندہی پر کوئٹہ میں ان افراد کی تلاش شروع کردی گئی ہے جو سامان پشین سپلائی کرتے تھے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…