اہم وفاقی وزیر کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبریں،حقیقت سامنے آگئی
کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ خان جتوئی نے اپنی پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبروں کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اس طرح کا نہ تو کوئی فیصلہ کیا اور نہ ہی ان کی پی پی پی کی رہنما فریال تالپور سے کوئی ملاقات ہوئی ہے۔ وفاقی… Continue 23reading اہم وفاقی وزیر کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبریں،حقیقت سامنے آگئی











































