’’ہم کہتے نہیں کر کے دکھاتے ہیں ‘‘ سب منہ تکتے رہ گئے ۔۔ تحریک انصاف بازی لے گئی
اسلام آباد (آئی این پی )تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سڑکیں،موٹرویز اور پل بنانے سے نہیں بلکہ تعلیم سے ملک اور قومیں ترقی کرتی ہیں،صوبہ خیبرپختونخوا میں تعلیمی اصلاحات کے ذریعے فرسودہ نظام تعلیم کو ترقی اور جدت کے راستے پر ڈال دیا ہے،اساتذہ کی بھرتیوں میں سفارش اور سیاسی… Continue 23reading ’’ہم کہتے نہیں کر کے دکھاتے ہیں ‘‘ سب منہ تکتے رہ گئے ۔۔ تحریک انصاف بازی لے گئی