اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی و وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن نے قومی ایئر لائن پی آئی اے کا مذاق اڑانا شروع کر دیا

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی اور وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی کی ملکیت نجی ایئر لائن ’’بلیو ایئر‘‘ نے قومی ایئر لائن پی آئی اے کا تمسخر اڑانا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل پی آئی اے کی پرواز میں پائلٹ کے سو جانے کی ایک وڈیو وائرل ہو گئی تھی

جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نجی ایئر لائن ’’بلیو ایئر‘‘ نے اپنے نئے اشتہار میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کا خوب مذاق اڑایا اور شتہار میں اپنے ایک پائلٹ کی تصویر کے ساتھ لکھا کہ “Up & Awake” ۔ اشتہار میں اپنے مسافروں کی سیکورٹی کو اولین ترجیح بھی بتایا گیا ہے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…